نواز شریف آج پنجاب ہاؤس میں میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے

 
0
894

اسلام آباد ،جنوری03(ٹی این ایس):سابق وزیر اعظم نواز شریف آج میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرا عظم نواز شریف آج پنجاب ہاؤس میں میڈیا سے اہم گفتگو کریں گے جس میں وہ اپنے دورہ سعودی عرب اور اپنے خلاف نیب کیسز سمیت دیگر امور پر بات کریں گے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کل رات ہی سعودی عرب سے واپس آئے ہیں، ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف نے سعودی علی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کیں۔