موٹروے ایم ون بیٹ ٹو پر بڑی ڈکیتی کی واردات ڈاکو 8 لاکھ روپے اور سونا لے اڑے

 
0
143

خیبر پختونخوا سے گزرنے والی موٹروے ایم ون پر سفر غیر محفوظ
موٹروے پر نوشہرہ اور چارسدہ کے حدود میں تین سنگین ڈکیتیاں

تفصیلات کے مطابق
تھانہ نستہ کے حدود میں خراب موٹرکار کے مالکان کو چھ مسلح ڈاکووں نے لوٹ لیا
ڈاکو آٹھ لاکھ روپے اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ھوگئے

تھانہ مصری بانڈہ،ولی انٹرچینج کے قریب بھی سنگین ڈکیتی واردات ھوئی ھے
مسلح ڈاکووں نے خواتین اور بچوں کو یرغمال بنالیا تھا
خواتین کو کھیتوں میں لیجاکر ان سے بیس تولے زیورات نکال کر لے گئے
خواتین کے پرس سے دولاکھ نقدی قیمتی سامان بھی لوٹ لی گئی
موٹروے اور مقامی پولیس سوتی رہی، متاثرہ لوگوں نے کافی ٹائم مدد کیلئے چیخ وپکار کی ۔