وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

 
0
59

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دو ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا