راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی تھانہ چونترہ کے علاقے ادھوال میں فائرنگ کا واقعہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
وقار احمد نامی شخص پیٹ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع
وقار احمد کو زخمی حالت میں چونترہ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دم توڑ گیا،پولیس ذرائع
ابتدائی اطلاعات کے مطابق وقار احمد کو مبینہ طور پر خود کو گولی مارنے سے زخم آیا،ذرائع
واقعے میں سرفراز نامی شخص کے پاؤں پر معمولی زخمی ہوا
زخمی سرفراز جاں بحق ہونے والے وقار احمد کا سسر اور ماموں بتایا گیا ہے،پولیس ذرائع
فائرنگ کے واقعے کی وجوہات اور محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے،پولیس
چونترہ پولیس موقع پر موجود، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری،حکام















