‏راولپنڈی (ٹی این ایس) : مری روڈ رحمن آباد میں چائنیز شہری سے موبائل فون چھیننے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا

 
0
75

‏راولپنڈی

مری روڈ رحمن آباد میں چائنیز شہری سے موبائل فون چھیننے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
ڈولفن فورس نے ڈاکو کو تھانے شفٹ کردیا