اسلام آباد (ٹی این ایس) ای الیون ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے مسلح ڈاکوؤں کی اطلاع پر فوری طور پر رسپونس دیا

 
0
170

ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر خود موقع پر پہنچے

بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس سے مقابلے کے بعد مسلح
ڈاکوؤں کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا

شہریوں کی جانب سے اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران کا ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر فوری طور پر موقع پر پہنچنے اور جواں مردی سے ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے اور مسلح ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے پر اسلام آباد پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا