اسلام باد (ٹی این ایس) اوپن ڈور پالیسی/ مسائل کے فوری حل کیلئے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی کھلی کچری
شہر یو ں کی شکایات پر فوری احکامات جاری کیے،
افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات













