لاہور ( ٹی این ایس) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں

 
0
154

لاہور

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پولیس ریلیف سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پنجاب پولیس کے جوان سیلاب زدگان کی مدد و بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں۔ سیلاب کے خطرے سے دوچار شہریوں کی جان ومال اور املاک کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ آئی جی پنجاب