ہریپور (ٹی این ایس )اھل خانہ کی عدم موجودگی میں فورٹ روڈ کی عقبی آبادی میں واقع گھر سے مبینہ طور پر ھزاروں روپے کا قیمتی سامان ،طلائی زیوارات اور نقدی غائب ھونے کی اطلاعات

 
0
164

اھل خانہ کی عدم موجودگی میں فورٹ روڈ کی عقبی آبادی میں واقع گھر سے مبینہ طور پر ھزاروں روپے کا قیمتی سامان ،طلائی زیوارات اور نقدی غائب ھونے کی اطلاعات ہیں ۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔