راولپنڈی (ٹی این ایس) تھانہ دھمیال کی حدود میں مستنصر حسین پولیس ملازم کو ڈھلہ سٹاپ تھانہ دھمیال کی حدود میں وقاص نامی شخص نے ذاتی رنجش کی بنا پر فاہر مار کر قتل کر دیا

 
0
192

راولپنڈی
تھانہ دھمیال کی حدود میں مورخہ 25*07*2023 مستنصر حسین پولیس ملازم کو ڈھلہ سٹاپ تھانہ دھمیال کی حدود میں وقاص نامی شخص نے ذاتی رنجش کی بنا پر فاہر مار کر قتل کر دیا ۔ پولیس مصروف تفتیش ھے۔