لاہور (ٹی این ایس) : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سول سیکرٹریٹ کا تفصیلی دورہ

 
0
150

محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ کے مختلف شعبوں میں جاری تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے مختصر عرصے میں سول سیکرٹریٹ کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش کے سلسلے میں شاندار اور مثالی اقدامات کئے ہیں۔ محسن نقوی

چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کے سول سیکرٹریٹ کے لئے قابل قدر اقدامات لائق تحسین ہیں۔محسن نقوی

محسن نقوی نے محکمہ داخلہ کی زیر تعمیر عمارت کا بھی معائنہ کیا

محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں جاری تعمیراتی کاموں میں اعلی معیار کو سراہا

تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے جاری تعمیراتی کاموں اور تزئین و آرائش کے بارے میں بریف کیا

چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، کمشنر لاہور ڈویژن، سی سی پی او اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے