لاہور (ٹی این ایس): نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کاراجن پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

 
0
112

محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی