ساہیوال (ٹی این ایس): گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچے کے اغوا کا معاملہ

 
0
122

ساہیوال :پولیس نے مغوی بچے کو فیصل آباد سے بازیاب کروا لیا،پولیس ذرائع

ساہیوال:خاتون سمیت اغوا کار ملزمان گرفتار،پولیس ذرائع ساہیوال :نومولود بچے کو پیدائش کے 2 گھنٹے بعد اسپتال انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے خاتون ملزمہ گائنی وارڈ سے اغوا کرکے لے گئی تھی

ساہیوال:اغوا کار مغوی بچے کو 3 روز تک لاہور،چنیوٹ اور فیصل آباد کے مختلف علاقوں لیکر گھومتے رہے،پولیس ذرائع