ہری پور(ٹی این ایس) تھانہ سرائے صالح کی کاروائی

 
0
117

۔ دوران گشت مشکوک شخص کو تلاشی کے لئے روکا۔ جس نے اپنا نام حمزہ عرف برجو ولد خورشید سکنہ محلہ یوسف آباد رنگیلا روڈ بتایا۔ جس سے 1248 گرام گردہ نما چرس برآمد کی۔ ملزم سے مزید تفتیش پر ملزم نے بتایا کہ یہ چرس اس نے عامر شہزاد ولد محمد امتیاز سکنہ نگری بالا ایبٹ آباد حال نئی آبادی علی خان سے فروخت کے لئے لائی ہے ۔جس پر پولیس نے مقدمہ علت 451 جرم 9D-17C سرائے صالح تھابہ درج رجسٹرڈ کر لیا،