پنڈی بھٹیاں (ٹی این ایس) ڈسٹرکٹ حافظ آباد موٹروے ایم تھری کے قریب خوفناک حادثہ

 
0
114

پنڈی بھٹیاں ڈسٹرکٹ حافظ آباد موٹروے ایم تھری کے قریب خوفناک حادثہ مسافر وین مین آگ بھڑک اُٹھی،17 افراد جاں بحق ، 28 کے قریب زخمیوں کی اطلاع
زخمیو کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر کی 17 ہلاکتوں کی تصدیق