آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ابتدائی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سب انسپکٹر اشتیاق شاہ کو عارضی طور پر بحال کر دیا اشتیاق شاہ کو آپریشنز ڈویژن میں رپورٹ کرنے کا حکم۔

 
0
120

اسلام آباد 07 جنوری 2022 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ابتدائی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سب انسپکٹر اشتیاق شاہ کو عارضی طور پر بحال کر دیا اشتیاق شاہ کو آپریشنز ڈویژن میں رپورٹ کرنے کا حکم۔
اشتیاق شاہ بہت اچھی شہرت کے حامل آفیسر ہیں کُچھ دن قبل تھانہ نون میں تعیناتی کے دوران ایک مقدمہ میں غلط دفعات لگانے کے جُرم میں معطل ہوئے تھے ابتدائی انکوائری میں بے قصور ثابت ہوئے واپس بحال کر دیئے گئے۔ہیں بہت جلد ان کی تقرری متوقع ہے