اسلام آباد 07 جنوری 2022 (ٹی این ایس): انچارچ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل اسلام آباد کے انسپکٹر ملک لیاقت علی کو بہترین کارکردگی پر آئی جی اسلام آباد نے تعارفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا
ملک لیاقت علی نے حالیہ کاروائیوں کے دوران 22 موٹر سائیکل اور کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ریکور کی اور کار چوری میں ملوث بڑے گینگ کو گرفتار کیا تھا آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے کہا کے ملک لیاقت علی کے حوصلے کی تعریف کی اور ان کی ٹیم کو شاباش دی













