اسلام آباد(ٹی این ایس) عام انتخابات کب ہوں گے؟صدر مملکت نے چیف الیکشن کمشنر کو مشاورت کیلئے مدعو کر لیا

 
0
89

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر، سکندر سلطان راجہ ، کو صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دے دی ،خط کے متن کے مطابق 09.08.2023 کو وزیر اعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا ، آئین کے آرٹیکل 48 (5) کے تحت اسمبلی کے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تحلیل کی تاریخ کے نوے دن میں تاریخ مقرر کرنے کے پابند ہیں ، الیکشن کمشنر کو آج یا کل صدر کے ساتھ ملاقات کے لیے مدعو کیا جاتا ہے تاکہ مناسب تاریخ طے کی جا سکے