لاہور(ٹی این ایس) : نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت سکولوں میں تدریسی اورانتظامی بہتری کیلئے اجلاس

 
0
135

معیارتعلیم کی بہتری کیلئے سکولوں کواپ گریڈ کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے منظوری دے دی، قابل عمل پلان طلب
اپ گریڈ سرکاری سکولوں کا نام”پنجاب پبلک سکولز“ رکھا جائے گا
ہر ڈویژن میں ایک گرلز اورایک بوائز سکول کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔بریفنگ
پنجاب میں 216سرکاری سکولوں کواپ گریڈ کیا جائے گا۔بریفنگ
ماڈل سکول کے اساتذہ کی استعدادکار بڑھانے کیلئے لمزاوریوایم ٹی میں ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے گا۔بریفنگ
سرکاری سکولوں کا تدریسی وانتظامی معیاربہترین نجی سکولوں کے برابرلایاجائیگا۔بریفنگ
اپ گریڈ سکولوں کیلئے بہترین وزیٹنگ ٹیچرزکی خدمات حاصل کی جائیں گی۔بریفنگ
عمارت،کلاس روم،لیبارٹریزکو سٹیٹ آف دی آر ٹ بنایا جائے گا۔بریفنگ
پنجاب پبلک سکولز کے انتظامی امور کیلئے دانش سکول اتھارٹی کے تحت الگ ونگ قائم ہوگا۔بریفنگ
اجلاس میں چیف سیکرٹری،سیکرٹریز فنانس،سکولزاورمتعلقہ حکام کی شرکت