لاہور(ٹی این ایس) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ

 
0
162

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے مراکہ کے قریب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا
وزیر اعلی محسن نقوی نے ارتھ ورک کا معائنہ کیا اور پراجیکٹ کی الائنمنٹ کا بھی جائزہ لیا
وزیر اعلی محسن نقوی کا پراجیکٹ پر جاری کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پراجیکٹ اکی مقررہ مدت میں تکمیل کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں
رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کی تکمیل سے عوام کو آمد و رفت کی بہترین سہولتیں ملیں گی۔محسن نقوی
12 سال کے طویل عرصے کے بعد اس منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے – محسن نقوی
ٹھوکر نیاز بیگ پر ٹریفک کا لوڈ کم ہو گا – محسن نقوی
لاہور کی ٹریفک بہترین طریقے سے ریگولیٹ ہو گی – محسن نقوی
منصوبے کو مقررہ کردہ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ بریفنگ
سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور ایف ڈبلیو او کے حکام نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو رنگ روڈ سدرن تھری پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی
کمشنر لاہور ڈویژن، چیئرمین لاہور رنگ روڈ اتھارٹی اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے