اسلام آباد(ٹی این ایس) پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔

 
0
81

اسلام آباد

پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 45 پیسے،
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 42 پیسے،
لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 63 پیسے،
مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 74 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے 15 مئی تک ہوگا