اسلام آباد(ٹی این ایس) ایس پی صدر زون نے صدر زون کے ناکہ جات اور نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

 
0
89

اسلام آباد

ایس پی صدر زون نے صدر زون کے ناکہ جات اور نائٹ پٹرولنگ پر تعینات افسران کو بریفننگ دی۔

ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں کو الرٹ ہوکر فرائض سرانجام دینے کی ہدایات دیں،اپ کی سڑکوں پر موجودگی سے شہریوں کو تحفظ کا احساس ہونا چاہئے ،جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھیں,دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔