سپریم کورٹ ، عمران خان کی نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

 
0
379

اسلام آباد ،نو مبر14(ٹی این ایس): سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ فیصلے سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ یہ اُمید نہ رکھیں کہ فیصلہ کل آجائے گا، ابھی بہت مواد آنا باقی ہے۔