توشہ خانہ کیس،پی ٹی آئی عہدیدار کی چیف الیکشن کمشنر اور فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکی

 
0
130

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو الیکشن کمیشن کی طرف سے نااہل کرنے پرچیف الیکشن کمشنر اور فیملی کو جان سے مارنے کے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
پی ٹی آئی تحصیل مریدکے لیبر ونگ کے جنرل سیکرٹری خرم محبوب مدیال نےچیف الیکشن کمیشنر کے نام ویڈیو پیغام جاری کر دیا ، دو سے تین دن تک جان سے مارنے کی دھمکی