اسلام آباد(ٹی این ایس) پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

 
0
83

پاکستان اور چین کے درمیان مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے ،جس میں دونوں ممالک کی فضائیہ کے جدید ترین جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔