بین الاقوامیقومی لندن (اردو ٹائمز) پولیس کا ہتھیار رکھنے سے گریز، فوج کو تیار رہنے کا حکم By TNS World - September 27, 2023 2:11 am 0 263 Share on Facebook Tweet on Twitter لندن میں میٹروپولیٹن پولیس کے تقریباً 100 افسران نے ڈیوٹی کے دوران آتشیں اسلحہ رکھنے سے انکار کر دیا۔ ان کے ایک ساتھی پر ایک غیر مسلح سیاہ فام شخص کو گولی مار کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔