اسلام آباد (ٹی این ایس) چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کی

 
0
154

اسلام آباد

چین اور برازیل نے پہلی مرتبہ اپنی مقامی کرنسیوں میں ایک تجارتی معاہدہ مکمل کیا جس کے تحت رین من بی (آر ایم بی) میں فنانسنگ اور لین دین ہوا اور اسے براہ راست برازیل کی کرنسی ریلز میں تبدیل کردیا گیا۔