اسلام آباد (ٹی این ایس) سی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی،، کون کون سے آفیسران کی واپسی ہوئی

 
0
95

سی ڈی اے سے متعدد افسران اپنے محکموں میں واپسی، دستیاب دستاویزات کے مطابق پاکستان ریلوے سے تعلق رکھنے والی گریڈ 18کی آفیسر آسیہ بیگ کی خدمات واپس اپنے محکمے کے سپرد کر دی گئیں۔اسلام آباد پولیس سے تعلق رکھنے والے دولفقار حیدر اور کے پی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عظمی کی خدمات بھی واپس ان کے محکمے کے سپرد کر دی گئیں