حضرو (ٹی این ایس)تھانہ حضرو پولیس کی غیر قانونی رہائش پذیر افغانیوں کے خلاف کامیاب کاروائی ،02 ملزمان گرفتار

 
0
122

تفصیلات کے مطابق اے ایس آئی عامر سجاد تھانہ حضرو نے دوران گشت جلالیہ روڈ پر دو نوجوان لڑکے سعید اکبر ولد سوداگر قوم افغانی سکنہ افغانستان اور حبیب الرحمٰن ولد داد محمد سکنہ افغانستان حال غورغشتی تھے جن سے افغانستان سے سرزمین پاکستان میں داخل ہونے اور رہائش کے بارے دستاویزات اور اپنی شناخت آئی ڈی کارڈ پاسپورٹ طلب کیے گئے جو مذکوران پاکستان میں داخل ہونے اور رہائش کے بارے کوئی آئی ڈی کارڈ پاسپورٹ/اجازت نامہ پشن نہ کرسکے۔ ملزمان کو گرفتار کر کے فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔