مصر(ٹی این ایس) کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن جبکہ اسرائیلی کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی

 
0
106

مصر

کھلاڑیوں نے کراٹے کے عالمی مقابلے میں پہلی اور دوسری پوزیشن جبکہ اسرائیلی کھلاڑی نے تیسری پوزیشن حاصل کی تاہم مصری کھلاڑیوں نے فلسطین کا جھنڈا لہرا کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔