اسلام آباد(ٹی این ایس) نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے

 
0
82

نوازشریف کے خصوصی طیارے میں کارکن آپس میں الجھ پڑے۔خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی ہوئی، میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنوں سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف 4 سال بعد اسلام آباد پہنچیں ہیں۔