کراچی(ٹی این ایس) کراچی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی کی منگھو پیر ٹاؤن میں اویر بلینگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےحوالے سے کے الیکٹرک دفتر میں جی ایم آٸی بی سی اورنگی  سے ملاقات کی اور عوام کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کی

 
0
198

 کراچی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی کی منگھو پیر ٹاؤن میں اویر بلینگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کےحوالے سے کے الیکٹرک دفتر میں جی ایم آٸی بی سی اورنگی  سے ملاقات کی اور عوام کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی نے کہا کے بجلی کی غیر اعلانیہ  لوڈشیڈنگ نے علاقہ مکینوں کا جینا اجیرن کر رکھا ہے بجلی نہ ہونے پر بھی منگھو پیر ٹاؤن میں بجلی کے بل کی قیمت آسمان سے باتیں کررہی ہیں جس پر بلینگ جی ایم نے چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن منگھو پیر حاجی نواز علی بروہی کو  یقین دہانی کراٸی  کے جلدہی منگھو پیر ٹاؤن میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی اور جو  علاقے بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ویران ہیں ان علاقوں میں بجلی کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کرکے بجلی بحال کردی جائے گی اس موقع پرجمشید حمزئی علی اکبر کاچھیلو اختر لنڈ شیرا بروہی اقبال میدانی فیروز خان اور دیگر افراد بھی  موجود تھے ۔چیئرمین مونسپل کارپوریشن حاجی نواز علی بروہی نے کے الیکٹرک عملداروں کو اپنی مکمل سہکار کی یقین دہانی کرائی