اسلام آباد(ٹی این ایس)پی آئی اے بدترین بحران سے دوچار، مسافر ہوائی اڈوں پر پریشان

 
0
150

اسلام آباد

پی آئی اے کو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دوسری مرتبہ اپنی درجنوں پروازیں منسوخ کرنی پڑیں۔ واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستان اسٹیٹ آئل کی طرف سے ایندھن کی فراہمی میں کٹوتی کے سبب اتوار کے روز 77 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔