اسلام آباد(ٹی این ایس) : سائفر کیس میں عمران خان اور محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

 
0
218

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا، ’’یہ ایک جھوٹا اور من گھڑت کیس ہے، جو پوری طرح سے سیاسی انتقام لینے کے لیے رچا گیا ہے۔‘‘ سابق وزیر اعظم کا ٹرائل اڈیالہ جیل کے اندر ہی بند کمرے میں ہو رہا ہے۔