اسلام آباد(ٹی این ایس) اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ

 
0
87

اسلام آباد

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ،

اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے سبزی منڈی میں ریٹ لسٹ کی نمائش اور قیمتوں چیکنگ کی اور زائد قیمت وصول کرنے پر چار افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا،

جبکہ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی،

واضح رہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں اضافے ، تجاوزات و دیگر کے خلاف آپریشن جاری ہے