لاہور(ٹی این ایس) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شدید سردی میں رات گئے پنجاب کابینہ کے ہمراہ قربان لائنز کا دورہ

 
0
58

وزیراعلیٰ محسن نقوی اور صوبائی وزراء نے قربان لائنز میں پولیس کی رہائش گاہوں کی تعمیر کے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کاجائزہ لیا
انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں آگاہ کیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے رہائش گاہوں میں جاری کاموں کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی رہائش گاہوں کے فنشنگ ورک کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت
فنشنگ ورک میں اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے۔محسن نقوی
پولیس کے لئے بہترین رہائش گاہیں بنائی جارہی ہیں۔ محسن نقوی
31جنوری سے قبل اپارٹمنٹس کے3فلور مکمل کرکے پولیس افسروں کو ا لاٹ کردئیے جائیں گے۔ محسن نقوی
قربان لائنز میں پولیس کیلئے 6منزلہ عمارت میں 24اپارٹمنٹس بنائے جارہے ہیں۔بریفنگ
اپارٹمنٹس میں دو لفٹ بھی لگائی جائیں گی۔بریفنگ