اسلام آباد(ٹی این ایس) عمران خان کی سزا، اکبر ایس بابر کے سوالات ؟؟

 
0
126

عمران خان کو سائفر کیس میں سزا سے متعلق عدالتی فیصلے پر اکبر ایس بابر کا ردعمل بھی آگیا ۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں بانی رکن تحریک انصاف نے کہاکہ عدالتی فیصلے پر سوالات اُٹھیں گے۔

انہوں نے کہاکہ لیکن اصل سوال یہ ہے کہ حالات یہاں تک پہنچے کیوں؟ ایک خوبصورت خواب خراب کیسے ہوا ؟