قومیاسلام آبادراولپنڈی راولپنڈی(ٹی این ایس) پی ٹی آئی نے راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دیدی By TNS World - February 3, 2024 11:47 pm 0 190 Share on Facebook Tweet on Twitter تحریک انصاف نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے کی درخواست دے دی۔ قومی اسمبلی کی نشست کے لیے امیدوار شہریار ریاض کی جانب سے درخواست دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے درخواست پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔واضح رہے کہ شہریار ریاض این اے 56 سے امیدوار ہیں۔