گجرات(ٹی این ایس) یہ ہے میرے ملک کا حال ۔تحصیل کھاریاں (گجرات) کی میٹروسٹی میں آٹا تقسیم ہو رہا ہے

 
0
139

گجرات

یہ ہے میرے ملک کا حال ۔تحصیل کھاریاں (گجرات) کی میٹروسٹی میں آٹا تقسیم ہو رہا ہے ۔المیہ یہ ہے کہ ہمارے ملک کی عوام کو لیڈر تو پاؤں پہ کھڑا کرتے ہیں عوام کو انہوں نے تو اٹے کے پیچھے لگا دیا ہے کس طرح بھکاری بنا دیا گیا ہے اور کس طرح ہر جگہ انسان کی تزلیل کی جا رہی ہے