راولپنڈی(ٹی این ایس) پولیس کا سیمابیہ طاہر کی ریلی پر دوسرا کریک ڈاؤن

 
0
36

راولپنڈی

پولیس کا سیمابیہ طاہر کی ریلی پر دوسرا کریک ڈاؤن
ورکرز گرفتار ہوئے تو سیمابیہ طاہر ورکرز اور پولیس کے درمیان آ گئیں پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہوگئی