دبئی (ٹی این ایس) دبئی کے شہر ڈیرہ دبئی الریگا نائیٹ مارکیٹ میں فلپائن ملک کے رہائش پزیر فیلمیز کی طرف سے رنگا رنگ موسیقی کے پروگرام عوام کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔ فلپائینی سٹیج ادکاروں نے سٹیج پہ ایسی ایسی جگت کی کے سامعین کی ہنسی ہی نہ رک رہی تھی ۔ الریگا نائیٹ مارکیٹ میں فوڈ سٹریٹ ۔ بچوں بچیوں نے پلے گروانڈ میں مختلف جھولوں میں بیٹھ کر خوب انجوائے کیا۔ اس کے علاوہ نائیٹ مارکیٹ میں بلیڈذ کلب ٹیبل پہ کھلاڑیوں نے کھیل کڑ خوب انجوائے کیا ۔ الریگا نائیٹ مارکیٹ میں خریداروں کا رش سال کے بارہ مہینے رہتا ہے ۔ مختلف برینڈز کی ایشیا کی اجھے داموں فروخت کی جانے کی وجہ سے الریگا نائیٹ مارکیٹ میں دوسرے شہروں سے بھی عوام خریداری کے لئے أتی ہے۔
رپورٹ ملک رضوان چوہان













