راولپنڈی | آئی ایس پی آر (ٹی این ایس) شمالی وزیرستان میں 16 مارچ 2024 کو دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوۓ شہید ہونے والے لیفٹینٹ کرنل سید کاشف علی (سکنہ کراچی) ، کیپٹن محمد احمد بدر (سکنہ تلہ گنگ)، حوالدار صابر (سکنہ خیبر)، نائیک خورشید (سکنہ لکی مروت)، سپاہی ناصر (سکنہ پشاور)، سپاہی راجہ (سکنہ کوہاٹ)، اور سپاہی سجاد (سکنہ ایبٹ آباد) کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی

 
0
24

شمالی وزیرستان میں 16 مارچ 2024 کو دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوۓ شہید ہونے والے لیفٹینٹ کرنل سید کاشف علی (سکنہ کراچی) ، کیپٹن محمد احمد بدر (سکنہ تلہ گنگ)، حوالدار صابر (سکنہ خیبر)، نائیک خورشید (سکنہ لکی مروت)، سپاہی ناصر (سکنہ پشاور)، سپاہی راجہ (سکنہ کوہاٹ)، اور سپاہی سجاد (سکنہ ایبٹ آباد) کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کر دی گئی

شہداء کو انکو کے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جاۓ گا

جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل انجم ریاض سمیت بڑی تعداد میں عسکری اور سول حکام جنازے میں شریک ہوئے

پاک فوج وطن عزیز کے دفاع کیلئے خون کے آخری قطرے تک اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتی رہے گی