اسلام آباد(ٹی این ایس) وزیر اعظم کا سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی

 
0
128

وزیر اعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے بچھائے گئے سرخ قالین پر پابندی عائد کر دی

صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہو گی_ نوٹیفکیشن جاری