راولپنڈی(ٹی این ایس) محترمہ مریم نواز وزیراعلٰی پنجاب کی ہدایات پر ، خواجہ عمران نذیر وزیر صحت پنجاب کی زیرنگرانی ، اظہر جمال سلیمی ، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی سرپرستی میں نوید انور چوہدری ڈرگ کنٹرولر اور منیر احمد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے الحبیب خٹک فارمیسی راولپنڈی پر چھاپہ مارا۔

 
0
267

راولپنڈی

ڈرگ کنٹرول اتھارٹی راولپنڈی
محترمہ مریم نواز وزیراعلٰی پنجاب کی ہدایات پر ، خواجہ عمران نذیر وزیر صحت پنجاب کی زیرنگرانی ، اظہر جمال سلیمی ، چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی سرپرستی میں نوید انور چوہدری ڈرگ کنٹرولر اور منیر احمد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے الحبیب خٹک فارمیسی راولپنڈی پر چھاپہ مارا۔
چھاپہ کے دوران فارمیسی سے بھاری مقدار میں ان رجسڑڈ/غیر رجسڑڈ ، بغیر وارنٹی ادویات اور نشہ آور ادویات ڈرگ ایکٹ 1976 کی خلاف ورزی پر قبضہ میں لے لیں۔
FIR درج کروانے کے لیئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو ارسال کر دی گئیں۔