کراچی (ٹی این ایس) کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے یوسی1 مائی گاڑھی میں بجلی کے کاموں کا آغاز

 
0
1156

 کراچی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے یوسی1 مائی گاڑھی میں بجلی کے کاموں کا آغاز کردیا مائی گاڑھی میں پول پوچھتے ہی علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی اور علاقے کے لوگوں نے جے بھٹو جے حاجی نواز بروہی کے ناروں کی سداۓ بلند کرتے ہوئے چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کے جو کام گزشتہ سالوں میں نہ ہوسکے تھے وہ کام ہمارے ہر دل عزیز ٹاؤن چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی نے کچھ ماہ میں کرکے دیکھا دیا ہمیں فخر ہیں کے حاجی نواز بروہی پر انہوں نے جس کام کا وعدہ کیا اس کام کو باۓ تکمیل تک پہنچایا اور انکا مزید کہنا تھا کے آئندہ روز ہونے والے مائی گاڑھی کے سالانہ عرس کی تیاریوں میں بھی چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز بروہی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اس موقع پر منگھوپیر ٹاؤن یوسی 1 مائی گاڑھی واڈ 4 کے کونسلر سلیم رند یوسی 5منگھوپیر ٹاؤن کے صدر شیرا بروہی سمیت دیگر جیالے بھی موجود ہیں