اسلام آباد
بلیو ایریا آئل ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ۔
فائر بریگیڈ و آگ بجھانے والی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔
پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔
آگ لگنے سے تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
جناح ایونیو پر ٹریفک کےلیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے












