اسلام آباد (ٹی این ایس) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ۔

 
0
22

اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا سکیورٹی ڈویژن کا دورہ۔

آئی جی اسلام آباد نے افسران سے ڈپلومیٹک انکلیو اور سکیورٹی ڈویژن سے متعلق بریفنگ لی۔

سکیورٹی ڈویژن میں جاری ترقیاتی اور ویلفئیر امور کو تیز کیا جائے۔ آئی جی اسلام آباد

تمام افسران ادارہ جاتی تعاون کو مضبوط کریں۔ سید علی ناصر رضوی

ملکی و غیر ملکی اہم شخصیات اور ریاستی اور بین الاقوامی اداروں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔ سید علی ناصر رضوی

سکیورٹی ڈویژن میں نفری کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔ سید علی ناصر رضوی

سپیشل پروٹیکشن یونٹ کو فعال کیا جائے۔ آئی جی اسلام آباد

سکیورٹی ڈویژن کی نفری کی نفسیاتی جانچ عمل میں لائی جائے۔ آئی جی اسلام آباد

کمیونٹی پولیسنگ کو ترجیح دی جائے۔ آئی جی اسلام آباد

تمام سکیورٹی سسٹم کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔ سید علی ناصر رضوی