اسلام آباد(ٹی این ایس) ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک

 
0
27

اسلام آباد

ایف آئی اے انسپکٹر کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک
انسکپٹر عمران کارپوریٹ کرائم سرکل میں بطور ایس ایچ او تعینات تھے
انسپکٹر عمران کو فوری پولی کلینک لایا گیاجہاں پر وہ دم توڑ گئے
انسپکٹر عمران آج ہائی کورٹ میں ریکارڈ پیش کرنے آئے تھے
ہائی کورٹ میں اچانک انہیں ہارٹ اٹیک کا دورہ پڑا