گجرات(ٹی این ایس) عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کی چھت گرنے کا واقعہ

 
0
120

گجرات

عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال گجرات کی چھت گرنے کے واقعہ میں ایک خاتون سمیت دو افراد جانبحق ہو گے جبکہ ایک شخص کی تشویشناک 18 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں. عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں تیمار داری کے لیے آئی خاتون 45 سالہ عظمت بی بی جانبحق، 55 سالہ محمد افضل ہسپتال میں داخل تھا جانبحق