اسلام آباد(ٹی این ایس) انسداد رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ نے آئس ڈیلر کو گرفتار کرکے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد آئس اور چرس برآمد کر لی

 
0
300

اسلام آباد

انسداد رابری اینڈ ڈکیتی یونٹ نے آئس ڈیلر کو گرفتار کرکے قبضہ سے ایک کلو گرام سے زائد آئس اور چرس برآمد کر لی کیونکہ اسلام آباد پولیس نے ٹھان لی ہے کہ

نشہ! اب نہیں